حرم مطہرنیوز : حرم مطہر ادارہ بین الملل شعبہ اردو کی جانب سے ولادت با سعادت کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا ، عشرہ کرامت اور یوم دختر کی تکریم کے عنوان سے ایک دعائیہ پروگرام منعقد کیا گیا جس میں دنیا بھر کی تمام بچیوں کے لئے نیک خواہشات اور بہتر مستقبل کے لئے دعا کی گئی اس موقع پر حرم مطہر کے بعض خادموں نے اپنے ایک دن کی خدمت کا ثواب تمام بچیوں کو ہدیہ کیا۔
عشرہ کرامت اور یوم دختر کی تجلیل و تکریم کے عنوان سے حرم مطہر میں بچیوں کے لئے دعائیہ پروگرام کا انعقاد
