عشرہ کرامت اور یوم دختر کی تجلیل و تکریم کے عنوان سے حرم مطہر میں بچیوں کے لئے دعائیہ پروگرام کا انعقاد

حرم مطہرنیوز  : حرم مطہر ادارہ بین الملل شعبہ اردو کی جانب سے ولادت با سعادت کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا ،  عشرہ  کرامت اور یوم  دختر کی تکریم کے عنوان سے ایک دعائیہ پروگرام منعقد کیا گیا جس میں دنیا بھر کی تمام  بچیوں کے لئے نیک خواہشات اور بہتر … عشرہ کرامت اور یوم دختر کی تجلیل و تکریم کے عنوان سے حرم مطہر میں بچیوں کے لئے دعائیہ پروگرام کا انعقاد پڑھنا جاری رکھیں