حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں بین الاقوامی دفتر کے شعبہ اردو کی جانب سے امیر المؤمنین علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر جشن امیر کائنات منعقد ہوا جس سے حجت الاسلام آقا عقیل عباس معروفی۔ نے خطاب کیا ۔ جشن کے اختتام پر تبرک علوی تقسیم کیا گیا۔