خبریں

حرم مطهر میں حضرت زهرا سلام الله علیها کی ولادت کی مناسبت سے جشن کا انعقاد

ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں محفل جشن کا انعقاد۔
25 فروری 2019

معنوی ٹوریسم کا دوسرا اجلاس

معنوی ٹوریسم کا دوسرا اجلاس قم المقدسہ میں منعقد ہوا جس میں معروف علماء دين نے شرکت کیا۔
25 فروری 2019