حرم مطہر نیوز : کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت کے موقع پر لائیو جشن کریمہ  منعقد ہوا۔  جس سے حجت الاسلام مولانا شفقت عباس قمی نے  خطاب کیا اور جناب معصومہ علیہا السلام کے زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ جس کے بعد تمام مؤمنین اور مؤمنات ـ  خاص   طور پر جن افراد نے مختلف ممالک ( پاکستان، ہندستان، سعودی عرب، بنگلادیش، آمریکا، کینیڈا، ٓیرلنیڈ، تھائیلینڈ، ہالنڈ وغیرہ) سے  نیابتی زیارت کے لئے نام لکھے تھے ـ  ان کی نیابت  میں زیارت پڑہی گئی۔

https://int.amfm.ir/ur/?p=4904&preview=true&_thumbnail_id=4888