حرم مطہر نیوز : کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت کے موقع پر کریمہ اہل بیت کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر   اردو زبان میں مختلف پروگرامز کی ریکارڈنگ کی گئی جس میں علماء کرام  نے  حضرت  معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت سے رحلت تک کے مختلف  پہلوؤں کو بیان کیا جن کی تعداد  ۲۰ کے قریب ہے۔ ان  پروگراموں کو   دہہ  کرامت کے ایام میں حر م مطہر کے آفیشل فیس بک، انسٹا گرام ، ویب سایت اور یو ٹیوب چینلز سے نشر کئے جائیں گے۔

https://int.amfm.ir/ur/?p=4607&preview=true&_thumbnail_id=4608