آئینہ کا ری کی وجہ سے «ایوان آئینہ» کےنام سے مشہور ہے یہ حیرت انگیر ہنری مجموعہ قاچاری دور کے گرانقدر ہنر کا شاہکار ہے جو استاد حسن معماری قمی کے ہاتھوں تشکیل پایا تھا،جو صحن بزرگ کے ساتھ میرزا علی اصغر خان اتابک صدر اعظم کے دستور پر بنایا گیاتھا ، ۷۹۔۸۰شمسی ہجری میں اس ایوان کے اندر بنیادی تعمیرات ہوئیں ۔