ایوان طلا اور اس کے بغل میں دوچھوٹے چھوٹے ایوان ۹۲۵ ہجری میں شاہ بیگی بیگم[ہمسر شاہ اسماعیل] صفوی کی کوشش سے بنایا گیا، دوبارہ ۱۳۸۷ شمسی ہجری کو اس ایوان میں طلاکاری کی گئی ۔