تاریخی کتابوں میں آپ کے مختلف القاب نقل ہوئے ہیں جن سے آپؑ کی عظمت و اہمیت کااندازہ ہو تا ہے۔
ان میں سے بعض القاب یہ ہیں : شفیعہ ،طاہرہ، حمیدہ، رشیدہ، تقیہ، رضیہ، مرضیہ، اخت الرضا، معصومہ، کریمۂ اہل بیتؑ۔
حضرت معصومہؑ کے القاب