حرم مطہر نیوز: حرم مطہر کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں کریمہ اہلبیت سلام اللہ علیہا کے خادمین کی جانب سے  ہمیشہ کی طرح دوبارہ مراسم زیارت حضرت معصومہ کا دوبارہ   آغاز کیا  گیا ہے جس میں نماز صبح کے بعد  ہر روز  حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خادمین حضرت   معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجتماعی زیارت پڑہتے ہیں۔ یہ مراسم  کرونا کی وجہ سے عارضی طور پر ممتوقف کئے گئے تھے جو اب طبی تدابیر اور امور کی رعایت  کے ساتھ دوبارہ شروع کئے گئے ہیں۔

https://int.amfm.ir/wp-admin/post.php?post=4513&action=edit