حرم مطہر کے خادمین ھر روز کا آغاز کریمہ اہل بیت کے زیارتنامہ سے کرتے ہیں اور مخصوص مناسبتوں میں یہ پروگرام خصوصی طور پر جیسے شھادت امام کاظم اور دوسری مناسبتوں میں خطبہ خوانی کا پروگرام خصوصی طور پر اس معصوم کی یاد میں منعقد کیا جاتا ہے۔ جو حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا اور اہلبیت علیہم السلام سے عقیدت اور شکر و امتنان کا ایک مظہر ہے۔