حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہاقم المقدس ایران میں شھزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت کے سلسلے میں جشن کا انعقاد کیا گیا جس کو خطاب حجت الاسلام مولانا سید اشتیاق حسین کاظمی نے فرمایا اور حضرت زہرا س کی زندگی پر روشنی ڈالی۔

اور فرمایا حضرت زهرا سلام الله علیها هر لحاظ سے بے نظير تھیں سیرت و  صورت اخلاق و پرهيزگاری، تربیت کے لحاظ  سے، عبادت ميں بھی اپنی مثال آپ تھيں هر لحاظ ميں شبیه پيامبر تھیں حوراء انسیه تھيں هماری زبانیں کنیز خدا کے فضائل بيان کرنے سے عاجز هیں الله پاک هم سب کو ان کی سیرت پر چلنے کی توفیق عنایت فرمائے آمین.