بين الاقوامي دفتر، آپ زائرین کرام کی خدمت میں خیر مقدم عرض کرتاہے اورمندرجہ ذیل خدمات کے لئے ہمہ وقت آمادہ ہے :
۱۔ بارگاہ مقدسہ کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ قم اور آپ کے حرم مطہر سے متعلق زائرین کے سوالات کے جوابات۔
۲۔ دینی موضوعات سےمتعلق زائرین کے سوالات کے جوابات کے لئے صبح ۸ بجے سے رات ۸ بجے تک دفتر زائرین میں علماء کرام کی خدمات
۳۔ علمی نشست اور مختلف موضوعات کے تحت سیمنار کا اہتمام
۴۔ ائمہ طاہرین کی ولادت وشہادت کےموقع پر محافل ومجالس کا اہتمام
۵۔ایام فاطمیہ،معصومیہ، اعیاد شعبانیہ اور محرم الحرام و صفر المظفرمیں خا ص پروگراموں کااہتمام
۶۔ مختلف موضوعات کےمطابق بروشورز کی تقسیم

Email: Urdu@Amfm.ir

Ph.No:+98 253 7175 810