۱۔ صوبایی اور رياستي  بل کا پاس کرنا اور اسلام مخالف ہونےکے سبب علماء کي جانب سے اس کي مخالفت  ۱۳۴۱ ھ ش۔
۲۔  شاہ کے انقلاب سفيد کے خلاف امام خمینی (رہ) کي تقرير ( عید فطر کے دن )۱۳۴۱ھ ش ۔

۳۔ شاہ کے  گماشتوں کے توسط مدرسه فيضيہ  پر حمله اور علماء و طلباء پر تشدد  و ضرب وشتم ( امام صادق علیہ السلام کی شہادت کے دن) ۱۳۴ ھ ش ۔

4۔ مدرسه فيضيه ميں عصر عاشور امام خمینی (رہ) کي تقرير پر نهايت منظم پروگرام کے تحت  اپني مواج پر تہي ۱۳۴2 ھ ش ۔

۵۔ امام خمینی (رہ) کي گرفتاري اور 15 خرداد کے واقعه  کا جنم لينا ((۴۵ علماء کا  امام خمینی (رہ) کي مرجعيت کي تائيد کرنا) ۱۳۴۲ ھ ش ۔

۶ کاپیٹاليزم کی مخالفت میں امام خمینی (رہ) کي خصوصي تقریر۔ ۱۳۴۳ ھ ش ۔

۷۔ شاہ کی خاص فورس کے ذريعه رات  ميں امام خمینی (رہ) کي گرفتاري اور ترکی کی طرف ملک بدري ۔۱۳۴۴ ھ ش ۔

۸۔  ترکي ميں …  ماه  قيام کے بعد عراق کي جانب ملک بدري۔۴۴ ۱۳ ھ ش ۔

۹۔ امام خمینی (رہ) کے فرزند (سيد مصطفي ) کي رحلت اور  ايران ميں ان کي ياد ميں عظيم مراسم ۔۱۳۵۶ ھ ش ۔

۱۰۔ حجاب کے ممنوع کرنے والے دن امام خمینی (رہ) کے بارے میں توھین آمیز مقالا لکھنے پرلوگوں کا احتجاج اور بھت سے لوگوں کا قتل۔ ۱۹ دی۔۱۳۵۶ ھ ش ۔

۱۱۔تبریز کے لوگوں کا ۱۹ دی پر قم میں شھید ھونے والوں کے لئے چھلم کا انعقاد اور یزد کے لوگوں کا تبریز کے شھیدوں کا چھلم منانا۔ ۵۶ ۱۳ ھ ش ۔

۱۲۔ تہران کے ژالہ نامي چوراهے پر عوام اور شاه کي فوج ميں مٹھ بيھڑ جس ميں کافي لوگ مارے گئے اور آبادان کے رکس سينما گھر  کا حادثہ جس میں ۴۰۰ لوگ جان بحق ہوئے ۔۱۳۵۷ ھ ش ۔

۱۳۔ عراق سے پیرس کی جانب  امام خمینی (رہ) کي ملک بدري  اور امام خمینی (رہ) کے  بیانات کي توسيع و ترویج۔۱۳۵۷ ھ ش ۔

۱۴۔ بیماری کا بہانہ کر کے شاہ  کا بھاگنا اور لوگوں کا خوشي ۱۳۵۷ ھ ش ۔

۱۵۔ ایران میں امام خمینی (رہ) کي آمد،  لوگوں کا عظيم استقبال کرنا اور بہشت زہرا میں آپ کي تقرير۔۱۳۵۷ ھ ش ۔

۱۶۔ امام خمینی (رہ) کے توسط انقللابي حکومت کي تشکيل اور بازرگان کو وزير اعظم مقرر کرنا۔ ۱۳۵۷ ھ ش ۔

۱۷۔ فوج کا امام خمینی (رہ) کے سامنے تسليم هونا اور مواصلاتي نظام پر انقلابيوں کا مکمل کنٹرول اور انقلاب اسلامي کي کاميابي کا اعلان ۔ ۱۳۵۷ ھ ش ۔