یہ مسجد پرانے میوزیم کی جگہ بنائی گئی ہے اس مسجد میں جدید طرز کی نقش و نگاری نے اس کی خوبصورتی میں چار چاند لگادئے ہیں، اس مسجد میں بزرگ شخصیتیں،علماء اورمراجع کرام دفن ہیں۔
مسجد مطہری