اس مسجد کا گنبد پچاس ستونوں پر مشتمل ہے جو قدیم زمانہ میں خواتین کےصحن کی جگہ روضہ مطہر کے جنوبی حصہ میں بنائی گئی ہے۔اس عظیم اورباعظمت گنبد کے بانی حجۃ الاسلام حاج آقای محمد طباطبائی ابن مرحوم آیۃ اللہ حاج آقا حسین قمی ہیں، اس عمارت میں تقریبا ۱۰ سال لگے ہیں۔ (۱۳۶۰ہجری سے لے کر ۱۳۷۰ہجری)