رَجَب یا رَجَب المُرَجَّب قمری اور اسلامی سال کے ساتویں مہینے کو کہا جاتا ہے۔ رجب، ذوالقعدة، ذی الحجہ اور محرم کو اشہر الحرم یعنی حرمت والے مہینے بھی کہا جاتا ہے اور روایات کی رو سے ان مہینوں میں جنگ اور خون ریزی حرام ہے۔ احادیث میں رجب کے مہینے میں حج، عمرہ اور روزہ رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔
پیغمبر اکرم ؐ سے منقول ہے: "رجب خدا کا مہینہ ہے، شعبان میرا مہینہ اور رمضان المبارک بندگان خدا کا مہینہ ہے۔اسی طرح ایک اور جگہ ارشاد فرماتے ہیں: "جو شخص اس مہینے میں ایک دن روزہ رکھے تو گویا وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے پورا مہینہ رروزہ رکھا ہو۔ اس مہینے کی پہلی شب جمعہ کو لیلة الرغائب کہا جاتا ہے جس کے حوالے سے روایات میں مختلف اعمال اور آداب ذکر ہوئے ہیں۔ اس مہنیے کی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ جو ایام بیض کے نام سے معروف ہیں، میں اعتکاف جیسی عظیم سنت اور عبادت بھی انجام دی جاتی ہیں جو اسلامی عبادتوں میں ایک نمایاں حیثیت رکھتی ہے۔
اس مہینے میں واقع ہونے والے واقعیات میں سب سے اہم واقعہ پیغمبر اسلامؐ کی بعثت ہے جو اس مہینے کی ستائسویں تاریخ کو پیش آیا۔ اس کے علاوہ امام باقرؑ، امام محمد تقیؑ اور امام علیؑ کی ولادت باسعادت کے ساتھ ساتھ امام ہادیؑ اور امام کاظم ؑ کی شہادت بھی اس مہنیے کے اہم واقعیات میں شامل ہیں۔
اس مہینے میں ائمہ معصومین بطور خاص امام حسینؑ اور امام رضاؑ کی زیارت کی بھی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
امام زین العابدینؑ سے منقول ہے کہ رجب کے مہینے میں یہ دعا پڑہی جائے:
یا مَنْ یمْلِک حَوَائِجَ السَّائِلِینَ وَ یعْلَمُ ضَمِیرَ الصَّامِتِینَ لِکلِّ مَسْأَلَةٍ مِنْک سَمْعٌ حَاضِرٌ وَ جَوَابٌ عَتِیدٌ اللَّهمَّ وَ مَوَاعِیدُک الصَّادِقَةُ وَ أَیادِیک الْفَاضِلَةُ وَ رَحْمَتُک الْوَاسِعَةُ فَأَسْأَلُک أَنْ تُصَلِّی عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ أَنْ تَقْضِی حَوَائِجِی لِلدُّنْیا وَ الْآخِرَةِ إِنَّک عَلَی کلِّ شَیءٍ قَدِیرٌ۔
جو دعا امام صادقؑ سے منقول ہے وہ بھی اس مہینے میں پڑھنے کی تاکید ہوئی ہے:
خَابَ الْوَافِدُونَ عَلَی غَیرِک وَ خَسِرَ الْمُتَعَرِّضُونَ إِلا لَک وَ ضَاعَ الْمُلِمُّونَ إِلا بِک وَ أَجْدَبَ الْمُنْتَجِعُونَ إِلا مَنِ انْتَجَعَ فَضْلَک بَابُک مَفْتُوحٌ لِلرَّاغِبِینَ وَ خَیرُک مَبْذُولٌ لِلطَّالِبِینَ وَ فَضْلُک مُبَاحٌ لِلسَّائِلِینَ وَ نَیلُک مُتَاحٌ لِلْآمِلِینَ وَ رِزْقُک مَبْسُوطٌ لِمَنْ عَصَاک وَ حِلْمُک مُعْتَرِضٌ لِمَنْ نَاوَاک عَادَتُک الْإِحْسَانُ إِلَی الْمُسِیئِینَ وَ سَبِیلُک الْإِبْقَاءُ عَلَی الْمُعْتَدِینَ اللَّهمَّ فَاهدِنِی هدَی الْمُهتَدِینَ وَ ارْزُقْنِی اجْتِهادَ الْمُجْتَهدِینَ وَلا تَجْعَلْنِی مِنَ الْغَافِلِینَ الْمُبْعَدِینَ وَ اغْفِرْ لِی یوْمَ الدِّینِ۔
امام صادقؑ سے منقول ہے یہ دعا رجب کے مہینے میں پڑھی جائے:
اَللَّهمَّ إِنِّی أَسْأَلُک صَبْرَ الشَّاکرِینَ لَک وَ عَمَلَ الْخَائِفِینَ مِنْک وَ یقِینَ الْعَابِدِینَ لَک اللَّهمَّ أَنْتَ الْعَلِی الْعَظِیمُ وَ أَنَا عَبْدُک الْبَائِسُ الْفَقِیرُ أَنْتَ الْغَنِی الْحَمِیدُ وَ أَنَا الْعَبْدُ الذَّلِیلُ اللَّهمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِه وَ امْنُنْ بِغِنَاک عَلَی فَقْرِی وَ بِحِلْمِک عَلَی جَهلِی وَ بِقُوَّتِک عَلَی ضَعْفِی یا قَوِی یا عَزِیزُ اللَّهمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِه الْأَوْصِیاءِ الْمَرْضِیینَ وَ اکفِنِی مَا أَهمَّنِی مِنْ أَمْرِ الدُّنْیا وَ الْآخِرَةِ یا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔
رسول اکرمؐ سے منقول ہے: جو شخص رجب میں 100 مرتبہ أَسْتَغْفِرُ اللَّه الَّذِی لا إِلَه إِلا هوَ وَحْدَه لا شَرِیک لَه وَ أَتُوبُ إِلَیه۔ پڑھے اور اسکے اختتام پر صدقہ دے تو خدا اس پر اپنی رحمت اور مغرت نازل فرماتا ہے اور جو شخص اسے 400 بار پڑھے یا لکھے تو اللہ تعالیٰ اسے شہید کا ثواب عطا کرتا ہے۔
رسول خداؐ سے منقول ہے: جو شخص رجب میں ہزار مرتبہ "لا إِلَه إِلا الله” کا ورد کرے تو خدا اسے ایک لاکھ نیکیاں عطا کرتا ہے اور بہشت میں اس کے لئے 100 شہر تعمیر کرتا ہے۔
حدیث میں آیا ہے کہ جو شخص رجب کے مہینے میں دن اور رات میں ستر ستر مرتبہ: "أَسْتَغْفِرُ الله وَ أَتُوبُ إِلَیه” پڑھے اور اس کے بعد ہاتھوں کو بلند کرکے یہ کہے: اَللَّهمَّ اغْفِرْ لِی وَ تُبْ عَلَیَّ۔ تو اگر یہ سخص اس مہینے میں اس دنیا سے چلا جائے تو خدا اس پر راضی ہوگا اور رجب کے مہینے کی برکت سے جہنم کی آگ اسے نہیں چھولے گا۔
اس مہینے میں ہزار مرتبہ : أَسْتَغْفِرُ الله ذَا الْجَلالِ وَ الْإِکرَامِ مِنْ جَمِیعِ الذُّنُوبِ وَ الْآثَامِ۔ کہنا مستحب ہے۔
اس مہینے میں تین دن جمعرات، جمعہ اور ہفتے کا دن روزہ رکھا جائے۔
پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے: جو شخص رجب کی راتوں میں سے کسی رات دس رکعت نماز اس ترتیب کے ساتھ بجائے لائے، سوره حمد اور سوره کافرون ایک ایک مرتبہ سوره توحید تین مرتبہ، تو خدا اس کے گناہوں کو معاف فرماتاہے۔
دعای اَللَّهمَّ یا ذَا الْمِنَنِ السَّابِغَةِ۔
اَللَّهمَّ یا ذَا الْمِنَنِ السَّابِغَةِ وَ الْآلاءِ الْوَازِعَةِ وَ الرَّحْمَةِ الْوَاسِعَةِ وَ الْقُدْرَةِ الْجَامِعَةِ وَ النِّعَمِ الْجَسِیمَةِ وَ الْمَوَاهبِ الْعَظِیمَةِ وَ الْأَیادِی الْجَمِیلَةِ وَ الْعَطَایا الْجَزِیلَةِ یا مَنْ لا ینْعَتُ بِتَمْثِیلٍ وَ لا یمَثَّلُ بِنَظِیرٍ وَ لا یغْلَبُ بِظَهیرٍ یا مَنْ خَلَقَ فَرَزَقَ وَ أَلْهمَ فَأَنْطَقَ وَ ابْتَدَعَ فَشَرَعَ وَ عَلا فَارْتَفَعَ وَ قَدَّرَ فَأَحْسَنَ وَ صَوَّرَ فَأَتْقَنَ وَ احْتَجَّ فَأَبْلَغَ وَ أَنْعَمَ فَأَسْبَغَ وَ أَعْطَی فَأَجْزَلَ وَ مَنَحَ فَأَفْضَلَ یا مَنْ سَمَا فِی الْعِزِّ فَفَاتَ نَوَاظِرَ [خَوَاطِرَ] الْأَبْصَارِ وَ دَنَا فِی اللُّطْفِ فَجَازَ هوَاجِسَ الْأَفْكَارِ یا مَنْ تَوَحَّدَ بِالْمُلْكِ فَلا نِدَّ لَه فِی مَلَكُوتِ سُلْطَانِه وَ تَفَرَّدَ بِالْآلاءِ وَ الْكِبْرِیاءِ فَلا ضِدَّ لَه فِی جَبَرُوتِ شَأْنِه یا مَنْ حَارَتْ فِی كِبْرِیاءِ هیبَتِه دَقَائِقُ لَطَائِفِ الْأَوْهامِ وَ انْحَسَرَتْ دُونَ إِدْرَاكِ عَظَمَتِه خَطَائِفُ أَبْصَارِ الْأَنَامِ یا مَنْ عَنَتِ الْوُجُوه لِهیبَتِه، وَ خَضَعَتِ الرِّقَابُ لِعَظَمَتِه وَ وَجِلَتِ الْقُلُوبُ مِنْ خِیفَتِه أَسْأَلُكَ بِهذِه الْمِدْحَةِ الَّتِی لا تَنْبَغِی إِلا لَكَ وَ بِمَا وَأَیتَ بِه عَلَی نَفْسِكَ لِدَاعِیكَ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ وَ بِمَا ضَمِنْتَ الْإِجَابَةَ فِیه عَلَی نَفْسِكَ لِلدَّاعِینَ یا أَسْمَعَ السَّامِعِینَ وَ أَبْصَرَ النَّاظِرِینَ وَ أَسْرَعَ الْحَاسِبِینَ یا ذَا الْقُوَّةِ الْمَتِینَ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ خَاتَمِ النَّبِیینَ وَ عَلَی أَهلِ بَیتِه وَ اقْسِمْ لِی فِی شَهرِنَا هذَا خَیرَ مَا قَسَمْتَ وَ احْتِمْ لِی فِی قَضَائِكَ خَیرَ مَا حَتَمْتَ وَ اخْتِمْ لِی بِالسَّعَادَةِ فِیمَنْ خَتَمْتَ وَ أَحْینِی مَا أَحْییتَنِی مَوْفُورا وَ أَمِتْنِی مَسْرُورا وَ مَغْفُورا وَ تَوَلَّ أَنْتَ نَجَاتِی مِنْ مُسَاءَلَةِ الْبَرْزَخِ وَ ادْرَأْ عَنِّی مُنْكَرا وَ نَكِیرا وَ أَرِ عَینِی مُبَشِّرا وَ بَشِیرا وَ اجْعَلْ لِی إِلَی رِضْوَانِكَ وَ جِنَانِكَ [جَنَّاتِكَ] مَصِیرا وَ عَیشا قَرِیرا وَ مُلْكا كَبِیرا وَ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِه كَثِیراً۔
دعای اول ناحیہ مقدسہ
(اَللَّهمَّ إِنِّی أَسْأَلُكَ بِمَعَانِی جَمِیعِ مَا یدْعُوكَ)
بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ اَللَّهمَّ إِنِّی أَسْأَلُكَ بِمَعَانِی جَمِیعِ مَا یدْعُوكَ بِه وُلاةُ أَمْرِكَ الْمَأْمُونُونَ عَلَی سِرِّكَ الْمُسْتَبْشِرُونَ بِأَمْرِكَ الْوَاصِفُونَ لِقُدْرَتِكَ الْمُعْلِنُونَ لِعَظَمَتِكَ أَسْأَلُكَ بِمَا نَطَقَ فِیهمْ مِنْ مَشِیتِكَ فَجَعَلْتَهمْ مَعَادِنَ لِكَلِمَاتِكَ وَ أَرْكَانا لِتَوْحِیدِكَ وَ آیاتِكَ وَ مَقَامَاتِكَ الَّتِی لا تَعْطِیلَ لَها فِی كُلِّ مَكَانٍ یعْرِفُكَ بِها مَنْ عَرَفَكَ لا فَرْقَ بَینَكَ وَ بَینَها إِلا أَنَّهمْ عِبَادُكَ وَ خَلْقُكَ فَتْقُها وَ رَتْقُها بِیدِكَ بَدْؤُها مِنْكَ وَ عَوْدُها إِلَیكَ أَعْضَادٌ وَ أَشْهادٌ وَ مُنَاةٌ وَ أَذْوَادٌ وَ حَفَظَةٌ وَ رُوَّادٌ فَبِهمْ مَلَأْتَ سَمَاءَكَ وَ أَرْضَكَ حَتَّی ظَهرَ أَنْ لا إِلَه إِلا أَنْتَ فَبِذَلِكَ أَسْأَلُكَ وَ بِمَوَاقِعِ الْعِزِّ مِنْ رَحْمَتِكَ وَ بِمَقَامَاتِكَ وَ عَلامَاتِكَ أَنْ تُصَلِّی عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِه وَ أَنْ تَزِیدَنِی إِیمَانا وَ تَثْبِیتا یا بَاطِنا فِی ظُهورِه وَ ظَاهرا فِی بُطُونِه وَ مَكْنُونِه یا مُفَرِّقا بَینَ النُّورِ وَ الدَّیجُورِ یا مَوْصُوفا بِغَیرِ كُنْه وَ مَعْرُوفا بِغَیرِ شِبْه حَادَّ كُلِّ مَحْدُودٍ وَ شَاهدَ كُلِّ مَشْهودٍ وَ مُوجِدَ كُلِّ مَوْجُودٍ وَ مُحْصِی كُلِّ مَعْدُودٍ وَ فَاقِدَ كُلِّ مَفْقُودٍ،لَیسَ دُونَكَ مِنْ مَعْبُودٍ أَهلَ الْكِبْرِیاءِ وَ الْجُودِ یا مَنْ لا یكَیفُ بِكَیفٍ وَ لا یؤَینُ بِأَینٍ یا مُحْتَجِبا عَنْ كُلِّ عَینٍ یا دَیمُومُ یا قَیومُ وَ عَالِمَ كُلِّ مَعْلُومٍ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِه وَ عَلَی عِبَادِكَ الْمُنْتَجَبِینَ وَ بَشَرِكَ الْمُحْتَجِبِینَ وَ مَلائِكَتِكَ الْمُقَرَّبِینَ وَ الْبُهمِ الصَّافِّینَ الْحَافِّینَ وَ بَارِكْ لَنَا فِی شَهرِنَا هذَا الْمُرَجَّبِ الْمُكَرَّمِ وَ مَا بَعْدَه مِنَ الْأَشْهرِ الْحُرُمِ وَ أَسْبِغْ عَلَینَا فِیه النِّعَمَ وَ أَجْزِلْ لَنَا فِیه الْقِسَمَ وَ أَبْرِرْ لَنَا فِیه الْقَسَمَ بِاسْمِكَ الْأَعْظَمِ الْأَعْظَمِ الْأَجَلِّ الْأَكْرَمِ الَّذِی وَضَعْتَه عَلَی النَّهارِ فَأَضَاءَ وَ عَلَی اللَّیلِ فَأَظْلَمَ وَ اغْفِرْ لَنَا مَا تَعْلَمُ مِنَّا وَ مَا لا نَعْلَمُ وَ اعْصِمْنَا مِنَ الذُّنُوبِ خَیرَ الْعِصَمِ وَ اكْفِنَا كَوَافِی قَدَرِكَ وَ امْنُنْ عَلَینَا بِحُسْنِ نَظَرِكَ وَ لا تَكِلْنَا إِلَی غَیرِكَ وَ لا تَمْنَعْنَا مِنْ خَیرِكَ وَ بَارِكْ لَنَا فِیمَا كَتَبْتَه لَنَا مِنْ أَعْمَارِنَا وَ أَصْلِحْ لَنَا خَبِیئَةَ أَسْرَارِنَا وَ أَعْطِنَا مِنْكَ الْأَمَانَ وَ اسْتَعْمِلْنَا بِحُسْنِ الْإِیمَانِ وَ بَلِّغْنَا شَهرَ الصِّیامِ وَ مَا بَعْدَه مِنَ الْأَیامِ وَ الْأَعْوَامِ یا ذَا الْجَلالِ وَ الْإِكْرَامِ۔
دعای دوم ناحیہ مقدسہ
(اَللَّهمَّ إِنِّی أَسْأَلُكَ بِالْمَوْلُودَینِ فِی رَجَبٍ )
اَللَّهمَّ إِنِّی أَسْأَلُكَ بِالْمَوْلُودَینِ فِی رَجَبٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِی الثَّانِی وَ ابْنِه عَلِی بْنِ مُحَمَّدٍ الْمُنْتَجَبِ وَ أَتَقَرَّبُ بِهمَا إِلَیكَ خَیرَ الْقُرَبِ یا مَنْ إِلَیه الْمَعْرُوفُ طُلِبَ وَ فِیمَا لَدَیه رُغِبَ أَسْأَلُكَ سُؤَالَ مُقْتَرِفٍ مُذْنِبٍ قَدْ أَوْبَقَتْه ذُنُوبُه وَ أَوْثَقَتْه عُیوبُه فَطَالَ عَلَی الْخَطَایا دُءُوبُه وَ مِنَ الرَّزَایا خُطُوبُه یسْأَلُكَ التَّوْبَةَ وَ حُسْنَ الْأَوْبَةِ وَ النُّزُوعَ عَنِ الْحَوْبَةِ وَ مِنَ النَّارِ فَكَاكَ رَقَبَتِه وَ الْعَفْوَ عَمَّا فِی رِبْقَتِه فَأَنْتَ مَوْلای أَعْظَمُ أَمَلِه وَ ثِقَتِه [ثِقَتُه] اللَّهمَّ وَ أَسْأَلُكَ بِمَسَائِلِكَ الشَّرِیفَةِ وَ وَسَائِلِكَ الْمُنِیفَةِ أَنْ تَتَغَمَّدَنِی فِی هذَا الشَّهرِ بِرَحْمَةٍ مِنْكَ وَاسِعَةٍ وَ نِعْمَةٍ وَازِعَةٍ وَ نَفْسٍ بِمَا رَزَقْتَها قَانِعَةٍ إِلَی نُزُولِ الْحَافِرَةِ وَ مَحَلِّ الْآخِرَةِ وَ مَا هی إِلَیه صَائِرَةٌ۔
مفاتیح الجنان