حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں عید اللہ الاکبر یعنی عید غدیر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم مطہر کے خادمین کے علاوہ زائرین کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کیاجسمیں متعدد شعراءکرام نے امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی خدمت میں اپنا نزرانہ عقیدت پیش کیا۔