حرم مطہر نیوز ۔ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں حضرت امام حسین علیهالسلام و حضرت عباس علیهالسلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے آذربائیجان کے زائرین کے لئے صحن صاحب الزمان میں واقع شعبہ بین الملل میں محفل منعقد ہوئی جس سے، حجت الاسلام سید علی یار نے خطاب کیا۔
اور اسی طرح عرب زبان زائرین کیلئےبھی صحن صاحب الزمان میں واقع شعبہ بین الملل میں جشن منعقد کیا گیا جس سے حجت الاسلام الشیخ حسین الطریبیلی اور شاعر اہلبیت ملاالعبدالعظیم النجفی نے خطاب کیا۔ جشن ولادت حضرت عباس علیہ السلام بھی ادارہ بین الملل کی طرف سے دونوں زبانوں میں منعقد کیا گیا جس میں زاْئرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
حرم مطہر کے ادارہ بین الملل کی طرف سے ولادت امام زمان علیہ السلام کی مناسبت سے مختلف زبانوں میں جشن صاحب العصر عجل اللہ فرجہ الشریف بھی منعقد کیا جائے گا۔