حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں عمومی روابط کے شعبہ کی جانب سے سردار شہید قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی المہندس اور دیگر شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے مجلس عزاء منعقد کا انعقاد کیا گیا جس سے حجت الاسلام کاشانی نے خطاب کیا۔ حجت الاسلام کاشانی کے خطاب کے بعد پولیس کے کور کمانڈر نے جناب شہید قاسم سلیمانی کی زندگی کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ مراسم میں شہداء کے عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
حرم مطہر میں سردار شہید قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی المہندس اور دیگر شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد
