بسم اللہ الرحمن الرحیم

ہر شخص یا حکومت جو اسلامی امت اور اس کی حاکمیت کو نقصان پہنچانے کے لیے قیادت اور مرجعیت کو دھمکی دے یا (اللہ نہ کرے) اس پر حملہ کرے، اس کا (حکم ) حکم محارب ہے اور مسلمانوں یا اسلامی حکومتوں کی طرف سے اس کی کسی بھی قسم کی مدد یا تقویت حرام ہے۔ اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کے لئے ضروری ہے کہ ان دشمنوں کو ان کے الفاظ اور غلطیوں پر پشیمان کریں، اور اگر انہیں مشقت یا نقصان اٹھانا پڑے تو انہیں مجاہد فی سبیل اللہ کا اجر ملے گا، ان شاء اللہ۔ خداوند عالم اسلامی معاشرے کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے اور حضرت صاحب العصر و الزمان کے ظہور میں تعجیل فرمائے۔ ہمیشہ کامیاب رہیں۔

ناصر مکارم شیرازی ۱۴۰۴/۴/۸