حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہاقم المقدس ایران میں مولود کعبہ امام علی علیہ السلام کی ولادت کے سلسلے میں جشن کا انعقاد کیا گیا جس کو خطاب مولانا سید کاظم عباس نقوی نے فرمایا اور حضرت امیرالمؤمنینؑ کی زندگی پر روشنی ڈالتے هوئے بیان کیا  که امیرالمؤمنینؑ یتیموں کا بهت خيال رکھتے تھے که ان کو یتیموں کا باپ کها جاتا تها همیں چاهئے کے ان کی سیرت پر عمل پیرا هونے کی کوشش کريں که کم سے کم ان کی سیرت کی خوشبو ان کے شیعیان سے محسوس هو۔