حرمِ مطہر نیوز: حرمِ مطہرِ حضرت فاطمه معصومہ قم سلامُ اللّٰه علیھا میں شہادتِ امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام کی مناسبت سے حرم مطہر بین الاقوامی دفتر شعبہ اردو کی جانب سے مجلس عزا منعقد ہوئی
جس سے آمریکا سے تشریف لائے مھمان سخنرانِ اسلام مولانا ظھیر الحسنین نقوی (آمریکا) نے خطاب کیا اور امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام کی سیرت کو اجاگر کیا۔۔!!
امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام کی شہادت کی مناسبت سے پاکستان سے آۓ 800 زائرین کے لئے خصوصی مجلس کا اہتمام کیا گیا..!!
