حرم مطہر نیوز: حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا اردو شعبہ کی جانب سے سرداب حضرت فاطمہ معصومہ قم میں ولادت با سعادت مولود اسلام کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا جس سے حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید صیغم الرضوی نے خطاب کیا جبکہ ھندوستان سے تشریف لائے مھمان خصوصی عروج گوپالپوری ،محمد بشارت امامی اور سید امیر حسن رضوی نے امام (عجل اللہ فرجہ الشریف) کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا ۔
نظامت کے فرائض جناب غلام پنجتن مبارکپوری صاحب نے انجام دئے۔