حرم مطہر نیوز: حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں پوری دنیا میں مقیم اردو زبان مومنین کے لئے شب قدر 19؛21 اور 23 رمضان المبارک کی راتوں میں حرم مطہر سے براہ راست اعمال نشر کئے گئے جن کو دنیا بھر سے ھزاروں کی تعداد میں مؤمنین نے دیکھا۔ یہ اعمال حجت الاسلام مولانا سید جان علی شاہ کاظمی صاحب نے کروائے تھے۔