ولادت حضرت زہراؑ کی مناسبت سے حرم مطہر میں جشن کا  اہتمام کیا گیا جشن کے بعد ایک جدید  شبستان (سرداب)حضرت زہراؑ کا افتتاح تولیت حرم مطہر آیة الله سعیدی اور آیة الله حسینی  بوشہری  نے فرمایا۔

نیز شبستان امام علیؑ کا سنگ بنیاد رکھا گیا ۔