64 ممالک) روس،سریلنکا،برازیل،کویت،سوئیڈن،جاپان،ڈینمارک، فنلینڈ وغیرہ سے اجتماع سطح پر اثر و نفوذ رکھنے والی خواتین ( جو اس وقت "دنیا کی اثر و نفوذ رکھنے والی خواتین کانفرنس” میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران میں موجود ہیں) نے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا کا دورہ کیا۔ خادمین حرم مطہر نے ان کو جناب معصومہ سلام اللہ علیہا کا تعارف کروایا اور حرم مطہر اور حرم مطہر کے میوزیم کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔