حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ قم بین الاقوامی دفتر کے شعبہ اردو کی جانب سے محفل میلاد کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا منعقد ہوئی۔ محفل میلاد میں ھند و پاکستان کے مشھور شعراء جناب صادق ناصری۔ مولانا ایمن رضوی۔ احمد شھریار۔ مولانا سید شفیع رضوی ۔ عباس ثاقب اور مولانا نوشاد رضوی نے کریمہ اہلبیت کے محضر میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
جشن کو حجت الاسلام مولانا سید احتشام عباس زیدی نے خطاب کیا ۔