حرم مطہر نیوز: پیر کے دن عراقی قبائلی رہنمائوں نے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا پہنچ کر بی بی معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔زیارت کے بعد شھید سردار قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے ایصال ثواب کی مجلس میں شرکت کی اور ایرانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا.
مجلس میں حرم کے متولی کے مشیر اور سردار شہید قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھی نے بھی شرکت کی۔